Depository of News

کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے:شرجیل انعام میمن

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ انفراسٹرکچر، سڑکوں، ٹرانسپورٹ، نکاسی آب اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے مختلف منصوبوں پر پیش رفت ہو رہی ہے۔ حکومت چاہتی ہے کہ کراچی کو جدید شہر بنانے کے [...]

Read full article →