Depository of News

وزیر پٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات’ توانائی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی عرب کے نو تعینات سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے ملاقات کی جس میں کان کنی، پٹرولیم اور توانائی کے شعبوں بشمول سٹریٹجک آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن، ایل پی جی کی فراہمی اور تجارتی روابط میں سہولت کاری اور دوطرفہ تعاون [...]

Read full article →