Depository of News

طائف میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب، موسم خوشگوار

newsdepo.com · world

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کے شہر طائف میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ طائف اور گردو نواح میں کالی گھٹائوں کے برسنے سے جل تھل ایک ہوگیا اور شہریوں نے خوشگوار موسم سے لطف اٹھایا تاہم نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے [...]

Read full article →