Depository of News

لاہور میں سموگ کیخلاف کارروائیاں تیز، خلاف ورزی پر دو صنعتی یونٹس سیل

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) ای پی اے پنجاب کی جانب سے سموگ اور فضائی آلودگی کے خلاف کارروائیاں تیز، دو صنعتی یونٹس سیل کر دیئے گئے۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عبداللہ نیئر شیخ، ایڈیشنل ڈی جی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات محمد علی اعجاز نے ٹیم کے ہمراہ صنعتی یونٹس کا معائنہ کیا۔ مومن پورہ روڈ [...]

Read full article →