Depository of News

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 20واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری و ممبر یونیورسٹی سینڈیکیٹ ضیاء اللہ شاہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر بجٹ اینڈ اکائونٹس حماد الرب اور ڈپٹی سیکرٹری [...]

Read full article →