ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق معروف ریسلر انتقال کر گئے
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) ڈبلیو ڈبلیو ای اور ڈبلیو سی ڈبلیو میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے معروف ریسلر جمبو بریٹا 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمبو بریٹا کا اصل نام جولیو بریرا تھا۔ انہوں نے 1986 میں پروفیشنل ریسلنگ کا آغاز کیا اور اپنے طویل کیریئر کے [...]
