دفاع وطن کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:علماء ومشائخ
سرگودھا (این این آئی) سرگودھا کے علما و مشائخ نے ناموس رسالت و اصحاب رسول کے تحفظ کے لئے جان بھی قربان کے جذبہ کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ دفاع وطن کے لئے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی اور عقیدہ ختم نبوت اور اسلامی تعلیمات کو مشعل راہ بنا کر بھائی [...]
