Depository of News

بریسٹ کینسر آگاہی مہم، پنجاب اسمبلی کی عمارت گلابی روشنیوں سے منور

newsdepo.com · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کے مہینے کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی کی عمارت کو گلابی روشنیوں سے منور کردیا گیا۔پنک ربن پاکستان کے اشتراک سے کیے گئے اس اقدام کا مقصد بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور مرض کو شکست دینے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش [...]

Read full article →