Depository of News

فلک جاوید کے خلاف ٹویٹ کیس کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی

newsdepo.com · world

لاہور (این این اائی) فلک جاویدکے خلاف ریاست مخالف ٹویٹ کیس کی سماعت 19نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے فلک جاوید کی بریت کی درخواست پر این سی سی آئی کے پراسیکیوٹر کو اپنی بحث مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

Read full article →