Depository of News

صارفین کیلئے دسمبر، جنوری اور فروری میں بجلی مہنگی ہونیکا امکان

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) صارفین کے لئے دسمبر، جنوری اور فروری میں بجلی مہنگے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق دسمبر، جنوری اور فروری میںفیول پرائس ایڈجسٹ2 سے3 گنا بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی،کوئلے اور دیگر فیول کی قیمتیں بجلی پیداواری لاگت کو مہنگا ترین بنا رہی [...]

Read full article →