با اثر قوتیں ایران امریکہ امن معاہدے میں رکاوٹ ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور ،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ”محتاط حد تک پرامید” ہے، یہ بات انہوںنے جمعہ کے روز اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔ یہ انٹرویو اس ہفتے تہران کے دورے پر جانے والے ایک [...]
