Depository of News

عرب ریڈنگ چیلنج کا اعزاز مصری طالبہ میار کے نام، پانچ لاکھ درہم انعام

newsdepo.com · world

دبئی(ویب ڈیسک)دبئی میں منعقدہ عرب ریڈنگ چیلنج کے عالمی مقابلے میں مصر کی طالبہ میار نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔دبئی میں منعقدہ اختتامی تقریب میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے فاتح طالبہ کو [...]

Read full article →