Depository of News

پاکستان ‘جنوبی کوریا میںعدالتی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

newsdepo.com · world

سیول(ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور جنوبی کوریا کے چیف جسٹس جو ہی دی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے۔پاکستان اور جنوبی کوریا کی سپریم کورٹس کے درمیان دوطرفہ عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، دستخط کی تقریب جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں سپریم کورٹ آف کوریا [...]

Read full article →