کرپٹو کرنسی تاریخ کی سب سے بڑی چوری’ 6.3 ارب کے اثاثے متاثر
کرا چی(بزنس رپورٹر)دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج کمپنی بائنانس پر تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ ہوا ہے، ہیکرز نے اربوں ڈالر منتقل کر لئے۔کمپنی نے اپنے پلیٹ فارم پر تمام تر ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کے عمل کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔بی بی سی اور وال اسٹریٹ جرنل کی [...]
