ملک کو سیکولر نہیں بننے دیں گے قادیانی جماعت کے تمام دفاتر نیٹ ورک سیک کیے جائیں ختم نبوت کانفرنس
لاہور(پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مرکز ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں منعقد ہونے والی 45ویں دو روزہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس نعرہ تحفظ حرمین شریفین ،تکبیر اور تاج و تخت ختم نبوت زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد کے نعروں اور مظلوم فلسطینیوں کے لیے پرسوز دعا اورپرجوش لمحات [...]
