اوگرا نے اکتوبر کیلئے آرایل این جی کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ماہ اکتوبر 2026کے لیے درآمدی ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی)کی قیمتوں میں 13سے 15فیصد تک اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز (ایس این جی پی ایل)کے ٹرانسمیشن سسٹم کے لیے آر ایل این [...]
