مولانا مشکل وقت میں ن لیگ کیساتھ کھڑے ہوئے ہیں:راناثنا اللہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن مشکل وقت میں مسلم لیگ (ن )کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان اس طرح کی صورتِ حال پیدا ہو جاتی ہے، اس میں [...]
