حکومت کاروبار کی لاگت، ٹیکسز، توانائی کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حکومت کاروبار کی لاگت، ٹیکسز اور توانائی کے مسائل حل کرنے کیلیے اقدامات کر رہی ہے۔ چھوٹے کاروبار کے سالانہ حجم کی حد 15 کروڑ سے بڑھا کر 40 کروڑ روپے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے حجم کی حد 80 کروڑ سے بڑھا کر [...]
