Depository of News

پرائیوٹ حج سکیم کے تحت اکانوی پیکج 14 لاکھ سے ساڑھے17لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے:وزارت مذہبی امور

newsdepo.com · world

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج پیکجز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے تحت مجموعی طور پر 16 پیکجز متعارف کروائے، جن میں پرائیوٹ حج سکیم کے تحت اکانوی پیکج 14 لاکھ سے ساڑھے17 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے۔ [...]

Read full article →