پنجاب میں کاروبار کریں یہ نہیں پوچھیں گے سرمایہ کہاں سے آیا مریم نواز
لاہور ( نیوز ایجنسیاں) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پہلا پنجاب اینوویشن فار ویلیو، اپر چونیٹی اینڈ ٹر انسفارمیشن لانچ کردیا۔ پیوٹ (PIVOT) پنجاب میں اقدار،مواقع اورتبدیلی کیلئے جدت کا پروگرام ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پیوٹ کیلئے STEP پورٹل بھی لانچ کردیا۔ تقریب میں گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد،پاکستان بزنس کونسل [...]
