خوفناک جنگ کا خدشہ امریکی فوج کو اجتماعی قبریں کھودنے کی ٹریننگ شروع ایران پر حملے کیلئے ٹرمپ کو بریفنگ
واشنگٹن، تہران، دوحہ ( نیوز ایجنسیاں) امریکی فوج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر ممکنہ حملوں کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ دی ہے جبکہ امریکی فوج کو اجتماعی قبریں کھودنے کی ٹریننگ دینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس سے ہولناک جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ ادھر ایرانی رکن [...]
