Depository of News

روس کا ڈیزل کی برآمدات پر عائد پابندی رواں سال کے اختتام تک بڑھانے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

ماسکو(آئی این پی )روس نے ڈیزل کی برآمدات پر عائد پابندی رواں سال کے اختتام تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم امریکا سے کئے گئے نئے معاہدے کے تحت بعض کمپنیوں کو مخصوص کوٹے کے ذریعے ایندھن برآمد کرنے کی اجازت دی جائے گی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور [...]

Read full article →