Depository of News

سیکوڑٹی فورسز کی بر وقت کاروائی بلوچستان میں 5 ڈرون حملے ناکام

newsdepo.com · world

کوئٹہ، پشاور ( نیوز ایجنسیاں) سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان پر فتنہ الہندوستان کے 5ڈرون حملے ناکام بنادئیے۔ لکی مروت اور باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید ہوگئے،جوابی کارروائی میں دونوں حملہ آور بھی مارے گئے ادھر فتنہ الہندوستان کے سہولت کاروں نے دہشت گردوں سے لاتعلقی کا [...]

Read full article →