Depository of News

پاک فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان چوکیاں چھوڑ کر فرار ‘ویڈیو جاری

newsdepo.com · world

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج نے انگوراڈہ میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا ہے جس کی ویڈیو بھی جاری کردی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کا پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا اور طالبان رجیم کی متعدد چوکیاں تباہ [...]

Read full article →