وزیراعظم سے وزیر خارجہ کی ملاقات پاکستان سنگاپور کا دوستانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سنگاپور کے ساتھ دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سنگاپور کے ساتھ شراکت داری کو دو طرفہ اور آسیان کے پلیٹ فارم کے ذریعے، کثیر الجہتی سطحوں پر اہمیت دیتا ہے۔ جمعہ [...]
