انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی کوشش کمیٹی میں نمائندگی دینے کا فیصلہ آپ کے 15 ہمارے 5 اس سے تو نہ بیھٹنا بہتر بیرسٹر گورہ
لاسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ انتخابات کو شفاف اور قابل اعتماد بنانے کیلئے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے اور پارلیمانی سطح پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں تیز کر دیں۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انتخابی اصلاحات کے معاملے پر اپوزیشن کو باضابطہ مذاکرات کی [...]
