Depository of News

ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے دوسرے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا

newsdepo.com · world

مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔بھارتی ٹیم نے مقررہ 6 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بناسکی۔ ششانک سنگھ 11 گیندوں پر 40 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے عبدالصمد نے 2 جبکہ احمد دانیال اور [...]

Read full article →