ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق معروف ریسلر جمبو بریٹا انتقال کر گئے
ڈبلیو ڈبلیو ای کےسابق ریسلر جمبو بریٹا کا اصل نام جولیو بریرا تھا۔ انہوں نے 1986 میں پروفیشنل ریسلنگ کا آغاز کیا اور اپنے طویل کیریئر کے دوران ڈبلیو ڈبلیو ای، ڈبلیو سی ڈبلیو اور این ڈبلیو اے چیمپئن شپ ریسلنگ اور ورلڈ ریسلنگ کونسل سمیت مختلف ریسلنگ اداروں میں حصہ لیا۔جمبو بریٹا نے اپنے [...]
