Depository of News

سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

newsdepo.com · world

آئی ایس پی آر کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور علاقائی امن کےلیے پاکستان کی خدمات کا اعتراف کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور سنگاپور کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون بڑھانے کے امکانات پر غور [...]

Read full article →