منہ کی مدد سے برف کے ٹکڑے منتقل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے دو ٹرے کے درمیان منہ کی مدد سے دو پاؤنڈ سے زائد وزنی برف کے ٹکڑے منتقل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ڈیوڈ رش جنکے پاس بیک وقت سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز ہیں، کا کہنا ہے کہ ابتدا [...]
