Depository of News

ٹیلی نار مسلسل تیسرے سال پی ٹی اے کی سائبر سیکیورٹی میں نمبر 1 قرار

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ(پی ٹی ایم ایل) کے برانڈ، ٹیلی نار پاکستان کو پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زیر اہتمام منعقدہ ٹیلی کام سائبر سیکیورٹی ایوارڈز 2026 میں مسلسل تیسرے سال پی ٹی اے کی سائبر سیکیورٹی درجہ بندی میں نمبر 1 قرار دیا گیا ہے۔ یہ [...]

Read full article →