اسسٹنٹ کمشنر غازی کی زیرِ نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
تربیلا غازی (نامہ نگار)خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر غازی کی زیرِ نگرانی مین بازار غازی میں تربیلا روڈ پر پختہ تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے،کارروائی کے دوران سابق رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان موقع پر پہنچ گئے اور آپریشن کے آغاز کے مقام سمیت روڈ کی مقررہ حدود پر اعتراض اٹھاتے ہوئے [...]
