بیرونی کمپنیوں کی خدمات پاکستانی سائبر سکیورٹی کیلئے بڑا خطرہ قرار
کراچی(این این آئی) نیشنل سائبر کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں بیرونی کمپنیوں، تھرڈ پارٹی وینڈرز اور سپلائرز کی خدمات کو اداروں کےسائبر سیکیورٹی نظام کے لیے ممکنہ خطرہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ کلاؤڈ سروسز اور بیرونی سافٹ ویئر کے استعمال سے ڈیجیٹل نظام میں سیکیورٹی کمزوریاں پیدا ہوسکتی ہیں۔ایڈوائزری [...]
