Depository of News

گندگی کے ڈھیر اور بند نالیاں شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی کینٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے 5 نومبر تک جاری خصوصی صفائی مہم کے باوجود ڈھوک سیداں، گرجا روڈ اور مصریال روڈ سے ملحقہ آبادیوں چمن آباد اور محلہ حاجیاں میں صفائی کی صورتحال توجہ طلب ہے، جہاں گندگی کے ڈھیر اور بند نالیاں شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ مقامی [...]

Read full article →