آراے بازار پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا، متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے ڈینگی ورکرز کو دھمکیاں دیں اور مزاحمت کی،آراے بازار پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا، [...]
