قاضیاں رورل ہیلتھ سنٹر کی ایکسرےمشین 8 ماہ سے غیر فعال
گوجرخان (بیورو رپورٹ)رورل ہیلتھ سنٹر قاضیاں میں فروری کے دوران ایکسرے مشین کی ٹیوبز چوری ہونے کے آٹھ ماہ بعد بھی مشین دوبارہ انسٹال نہ ہو سکی، جبکہ واقعے کی انکوائری رپورٹ تاحال سامنے نہیں آ سکی۔ سوال یہ ہے کہ سرکاری ہسپتال سے قیمتی سامان چوری ہونے کا ذمہ دار کون ہے؟ کیا واقعے کا [...]
