گھر کو آگ لگا کر خواتین اور بچوں کو جلانے کی مبینہ کوشش
گوجرخان (بیورو رپورٹ) ایڈیشنل سیشن جج گوجرخان محترمہ راحیلہ عمر نے گھر کو آگ لگا کر خواتین اور بچوں کو مبینہ طور پر جلانے کی کوشش کے مقدمہ کے 2 نامزد ملزمان مسعود احمد اور اظہر محمود کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں، جبکہ مقدمے میں نامزد ایک ملزم عامر زمان تاحال مفرور ہے۔تفصیلات کے [...]
