Depository of News

ذاتی تنازعہ پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، ذاتی تنازعہ پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی،مجرم محمد جون کو 10 لاکھ روپے ہرجانے کی بھی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ذاتی تنازعہ پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا [...]

Read full article →