Depository of News

تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری جنوری 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا، تھانہ بنی پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے [...]

Read full article →