مولانا فضل الرحمن کے بیان پر محسن نقوی کا سخت ردعمل
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ریاست سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن ریاست کے بارے میں نامناسب زبان استعمال کرنا کسی سیاستدان کو زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی [...]
