اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ریکارڈ چالان
اسلام آباد (حبہ عباسی) وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مالی سال 2025-26 کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک کے دوران اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مجموعی طور پر [...]
