انسانی حقوق کی شکایات کیلئے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل قائم کرنے کا فیصلہ
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے انسانی حقوق سے متعلق اداروں کے درمیان رابطہ کاری بہتر بنانے اور شکایات کے مؤثر ازالے کے لیے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے شکایات کی وصولی، متعلقہ اداروں کو منتقلی اور ان پر ہونے والی پیش رفت کی نگرانی کی جائے گی۔مشیر اطلاعات [...]
