Depository of News

فضائی آلودگی میںلاہور دنیا کے بڑے شہروں میں پہلے ،نئی دہلی دوسرے نمبرپر رہا

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی) فضائی آلودگی میں صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے بڑے شہروں میں گزشتہ روز بھی پہلے نمبر پررہا۔یوایس اے کے معیارکے مطابق لاہورمیں اے کیوآئی 298 ریکارڈ کیا گیا۔،بھارتی دارالحکومت نئی دہلی فضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپر رہا جہاں اے کیوآئی 255 ریکارڈہوا۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں بھی ایئر کوالٹی [...]

Read full article →