Depository of News

بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد 30 لاکھ روپے مقرر

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)پاکستان میں بینکوں کے نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی ہے، جس کے تحت اب بینکوں کو یومیہ 30 لاکھ روپے سے زائد نقد لین دین کی رپورٹ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کو دینا ہوگی۔ذرائع کے مطابق اس سے [...]

Read full article →