سائبر سکیورٹی اب ہر شہری کے تحفظ کا معاملہ ہے: شزہ فاطمہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ جدید سائبر فراڈ اور ڈیجیٹل اسکیمز سے معاشرے کا کوئی بھی طبقہ محفوظ نہیں رہا، حتیٰ کہ ان کے اپنے والد کو بھی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے کزن کی وائس کلوننگ اور اغوا کے [...]
