مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں بھارت عالمی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ
نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں)مودی حکومت کی ناکام پالیسیوں کے سائے میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے پھیلا پر عالمی سطح پر بھارت شدید تنقید کی زد میں ہے۔بھارت میں مودی حکومت کی ناقص نگرانی اور کمزور قانون سازی کے باعث پورا ملک عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ بن گیا ہے۔عالمی [...]
