ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، 2 روز میں قیمت30سے40روپے کم
لاہور( این این آئی)ایران سے ایل پی جی کی ترسیل عارضی طور پر بحال ہونے کے بعد دو روز میں فی کلو قیمت میں30 سے 40 روپے کمی دیکھی گئی ہے اور مزید کمی کا بھی امکان ہے۔ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے مطابق ایران سے ایل پی جی ترسیل عارضی طور پر [...]
