Depository of News

ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)نے اپنی سرکاری رہائشی اسکیم ایل ڈی اے سٹی کی اسٹریٹ لائٹس کو 100فیصد سولر توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی نے جناح سیکٹر میں ایل ای ڈی سولر لائٹس کی تنصیب کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی۔

Read full article →