Depository of News

پاکستان اور ایران میں فٹ بال کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ

newsdepo.com · world

لاہور(این این آئی)پاکستان اور ایران کے درمیان فٹ بال کے فروغ کے لیے اہم معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر سید محسن گیلانی اور ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ معاہدے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان فٹبال روابط کو مزید [...]

Read full article →