Depository of News

پاکستان ہاکی کے سابق کپتانشہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا

newsdepo.com · world

لاہور(این این آئی) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز سینئر نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو 1994ء میں ہاکی میں ورلڈ کپ جتوانے والے 58 سالہ شہباز سینئر جلد اس حوالے سے باضابطہ اعلان کریں۔شہباز سینئر آئندہ عام انتخابات میں اپنے آبائی شہر فیصل آباد سے انتخابات میں حصہ [...]

Read full article →